diamond words episode # 01

ایک تندور والا جو روٹی
پانچ روپے میں بیچتا تھا۔ اسے روٹی کی قیمت میں اضافہ کرنا تھا لیکن بادشاہ کی اجازت کے بغیر کوئی اس کی قیمت نہیں بڑھا سکتا تھا۔ تو وہ بادشاہ کے پاس گیا اور
کہنے لگا بادشاہ سلامت مجھے روٹی کے 10 روپے کرنے ہیں۔
 بادشاہ نے کہا کہ 30 کی کر دو۔

Disappear yourself for 6 months and get a huge success

Disappear 20yourself 20for 206 20months حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

یہ سچ ہے کہ آپ ایک رات میں ایک کالم پڑھ کر اپنی زندگی تو نہیں بدل سکتے لیکن ایک کالم پڑھ  کر آپ اپنی زندگی کو ایک نئی direction ضرور دے سکتے ہیں۔ تو اگر آپ اپنی زندگی کو ایک نئی direction دینا چاہتے ہو، بدلنا چاہتے ہو تو چھ مہینے کے لیے  اس دنیا سے غائب ہو جاؤ۔ disappear yourself for 6 months and get a huge success.

How to lower cholesterol naturally || کولیسٹرول کم کرنے والی 6 غذائیں ۔

How 20to 20lower 20cholesterol 20naturally حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

ایچ ڈی ایل میں اور ایل ڈی
ایل میں فرق یہ ہے کہ ایچ ڈی ایل کولیسٹرول کو اٹھا کے آپ کے خون کی نالیوں سے جگر
میں لے کے جاتا ہے جہاں پہ وہ استعمال میں آجاتا ہے۔ جبکہ ایل ڈی ایل اس کولیسٹرول
کو خون کی نالیوں میں لے کے گھومتا رہتا ہے۔ اس لیے خون کی نالیوں میں  ایل
ڈی ایل کو کم کرنا ضروری ہوتا ہے۔ تو جب دوائی لینے کے باوجود ،فزیکل ایکٹیوٹی کے
باوجود آپ کا ایل ڈی ایل کولیسٹرول کم نہ ہو رہا ہو تو آپ نے  چھ چیزیں ایسی
کھانی ہیں کہ جس کی وجہ سے آپ کاایل ڈی ایل کولیسٹرول کم ہوجائے یابہتر ہو جائے
گا۔

The Temptation of Social Media and the Destruction of the Young Generation || سوشل میڈیا کا فتنہ اور نوجوان نسل کی تباہی

20231216 205702 حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کیا اسی وقت ان کی یہ گندی حرکت کا سدباب ہو گیا تھا؟میرا ایک سوال ہے ان یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز اور ان شخصیات سے جو چوبیس سو گھنٹے سوشل میڈیا پہ active رہتے ہیں اور نت نئے آن لائن پیسے کمانے کے طریقے بتاتے رہتے ہیں اور خاص طور پر علمائے کرام سے سوال ہے کہ کیا آج بھی سوشل میڈیا پہ گستاخانہ خاکے موجود ہیں یا نہیں؟