Allah ki raah men kharch krna | hadees shareef

Allah ki raah men kharch krna
Allah ki raah men kharch krna 


اللہ کی راہ میں خرچ کرنا

صحیح بخاری کی روایت ہے حضور اکرم صلی اللہ علہ یوسلم نے ارشاد فرمایا کہ خرچ کیا کر، اللہ کی راہ میں تقسیم کیا کر، گنا نہ کر کہ اللہ بھی تجھے گن گن کے نہ دے اور چھپا کے نہ رکھ۔ کہیں اللہ بھی اپنی نعمتیں تجھ سے چھپا نہ لے۔ اللہ کی مخلوق پہ تقسیم کرنے والے، اللہ کی راہ پہ خرچ کرنے والے جو آسانیاں تقسیم کرتے ہیں انہیں بدلے میں آسانیاں ہی ملتی ہیں۔ بہت سے لوگ ایسے ہیں کہ جو آپ کی اس محبت  اور  آپ کی جو مدد ان تک پہنچے گی ان کے محتاج ہیں۔ سفید پوش ہیں، ہاتھ تک نہیں پھیلاتے اور یہ تو اللہ کا آپ پہ فضل ہے کہ کسی کی ضرورت کا آپ سے منسلک ہو جانا، کسی کا آپ کے سامنے دست سوال دراز کرنا یہ تو اللہ کا آپ پہ فضل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Comment