Our youth and sexual issues/ ہمارے نوجوان اور جنسی مسائل

محترم قارئین کرام : جنسی تعلق انسانی زندگی کا ایک اہم حصہ ہے اور ازدواجی تعلقات میں ان کی اہمیت بنیادی ہے ۔ اگر کسی وجہ سے یہ تعلق قائم نہ ہو سکے ، یا اس میں کمی واقع ہو جائے ، تو ازدواجی تعلقات میں مشکلات آنے کا احتمال ہوتا ہے ۔

What is Islam?\\ 5 pillar of Islam\\  اسلام کیا ہے؟

what is islam hair follicles

 ہمارے ماحول میں عبادات غالب ہیں اور اخلاق مغلوب ہیں۔ تو لمبے لمبے نفل، ہر سال حج کرنا، عمرے پہ عمرہ کرنا بہت اچھی بات ہے اللہ کو پسند ہے، محبوب ہے۔ لیکن کمال عبادات سے نہیں آتا کمال اخلاق سے آتا ہے۔

Diamond Words episode # 2

فیفی عبدو hair follicles

 ایک مرتبہ قاہرہ کے ایک فائو سٹار ہوٹل میں فیفی اپنے جلوے دکھانے کے بعد اس نے شراب پینے کے لیے بار کا رخ کیا۔ زیادہ شراب پینے کی وجہ سے فیفی اپنے ہوش کھو بیٹھی اور بار میں ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ وہاں پہ وی وی ائی پی کی سیکیورٹی کے لیے موجود ایک پولیس آفیسر وہاں پہنچا جس نے فیفی کو بڑے مودب لہجے سے کہا کہ آپ ایک مشہور شخصیت ہیں۔ اس طرح کی حرکتیں آپ کو زیب نہیں دیتی۔

5 signs the good times are about to start || Hazrat Ali RA

5 signs the good times are about to start hair follicles

السلام علیکم دوستو! حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ جب انسان کا اچھا وقت آتا ہے تو یہ پانچ نشانیاں ظاہر ہوتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ جب کسی  کا وقت بدلتا ہے تو فقیر کو بادشاہ اور بادشاہ کو فقیر بنا دیتا ہے۔ کب کس کا وقت بدل جائے کچھ نہیں کہا جا سکتا  کچھ ایسی نشانیاں ہیں جو صحابہ اور فقہاء نے بتائی ہیں کہ آپ اس وقت کو کیسے پہچان سکتے ہیں۔ یعنی آپ کا اچھا وقت شروع ہونے والا ہے اس کی نشانیاں کیا ہو سکتی ہیں آج کے کالم میں آپ کو ان خاص نشانیوں کے بارے میں بتائیں گے

دل میں نور پیدا کرنے والے تین کام

دل میں نور پیدا کرنے والے تین کام hair follicles

بنیادی طور پر تین چیزیں ہیں جو آپ کو مدر دیتی ہیں ایسا دل 💓 پیدا کرنے یا دل کے حال کو امپروو کرنے میں۔ لہٰذا دل میں نور پیدا کرنے والے تین کام آپ نے لازمی کرنے ہیں ۔ جن کی تفصیل بیان کی جائے گی ۔

Why are children not being educated?

Why are children not being educated?

 تربیت کیوں نہیں ہو پا رہی اس کے عوامل جاننا بھی بہت ضروری ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس کی پانچ بڑی وجوہات ہیں۔ تربیت آج کے معاشرے میں کیوں نہیں ہو پا رہی اور ان پانچ باتوں کو بیان کرنے سے پہلے میں یہ عرض کروں گا کہ عمومی معاشرے کے اندر ایک عمومی فضا اور ایک عمومی خیال یہ پایا جاتا ہے اور جب میں لوگوں سے بات کرتا ہوں تو بہت سے احباب یہ کہتے ہیں کہ تربیت اس لیے نہیں ہو پا رہی کیونکہ آج کے دور میں بہت برائی عام ہو گئی ہے، میڈیا کی وجہ سے نہیں ہو پا رہی۔ بہت سے لوگ بہت سارے برے کاموں میں اتنے جوش سے مشغول ہیں اور برائی اتنی عام ہو گئی ہے اور اتنی آسان ہو گئی اس لیے تربیہ نہیں ہو پا رہی۔ میں اس خیال سے اتفاق نہیں کرتا اگر تربیت کی یہی شرط تھی تو عرب کے معاشرے میں تربیت ناممکن تھی۔ اگر تربیہ کی یہی شرط تھی تو پوری اسلامی تہذیب کے اندر بلکہ 1400 سال کی اسلامی تہذیب میں جہاں کہیں انسان نے اپنے حسن عمل کی مثال پیش کی ہے تو پھر یہ ضروری تھا کہ ہر طرف اچھائی ہوتی۔ تو پھر وہ اچھا کام کر کے دکھاتا۔

Piles/ Hemorrhoids Treatments Home Remedies|Bawaseer Ka ilaj

Piles Hemorrhoids Treatments Home RemediesBawaseer Ka ilaj hair follicles

یہ کیوں ہوتی ہے یہ ایک لمبا مضمون ہے  اگر اس پر تفصیلی بھی بتاؤں کہ بواسیر کی وجوہات یہ ہیں اس وجہ سے ہوتی ہے تو کم از کم ایک پوری کتاب بنے گی۔ یہاں پر مختصر لکھنا ہوتا ہے  تاکہ آپ لوگ بور نہ ہوں۔ چیدہ چیدہ وجوہات پڑھ لیں۔  اور وہ ہیں بازاری کھانے زیادہ کھانا’ ورزش نہ کرنا’ گوشت کا زیادہ کھانا’ مصالحہ جات’ بیکری اور میدے کی بنی اشیاء کا زیادہ استعمال بواسیر کی وجوہات ہیں

Conditional treatment of constipation

قبض کا شرطیہ علاج hair follicles

بیماریوں کی ماں قبض جسے عرف عام میں ام الامراض بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی وجوہات کیا ہوتی ہیں ،اس کا علاج کیا ہے، پرہیز کیا ہے اور کس وجہ سے ہوتی ہے یہ آپ کو میں تفصیلاَ اس میں بتا دیتا ہوں۔

The history and biography of Khwaja Nizamuddin Auliya in urdu

Khwaja Nizamuddin Auliya 1 hair follicles

یہ نظام الدین اولیاء علیہ الرحمہ کو محبوب الہٰی کہتے ہیں نا ان کا واقعہ بھی علماء نے یہ لکھا ہے صوفیا نے کہ ان کے شیخ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رحمت اللہ تعالی علیہ ایک دن موج میں آگئے اور کہا کہ نظام الدین محب بنو گے یا محبوب بنو گے۔