Balchar/hair follicles Home Remedies/ Balchar ka desi ilaj In Urdu/English


 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم آج کے اس آرٹیکل میں جو ٹپ بتانے جا رہا ہوں .وہ بال چر کے لئے ہے۔ بہت سارے لوگ جو ہیں ان کو یہ پرابلم ہے۔ تو اس کے چند دن کے استعمال سے ان شاء اللہ آپ کے جو بال ہیں وہ آنا شروع ہوجائیں گے۔ اس میں صرف آپ کو ایک چیز چاہیے۔ وہ ہے لہسن۔ اب آپ نے کیا کرنا ہے

 The tip I am going to give in today’s article is for the hair follicles. Many people have this problem. So with a few days of use, Insha’Allah, your hair will start to grow. All you need is one thing. That is garlic. What do you do now? 

نسخہ 1 :

نمبر ایک لہسن کا پانی نکالیں پانی نکال کر جہاں بال نہیں ہیں اس کے اوپر لگا لے۔ اگر گنجا پن ہے تو آپ گنجے پن کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس سے بھی ان شاء اللہ آپ کے بال گرنے سے بند ہو جائیں گے اور دوبارہ آنا شروع ہو جائیں گے۔ اسی طرح جن لوگوں کے بال گر رہے ہیں وہ لوگ بھی اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔

Tip 1:

Number one, take out the water of garlic, take out the water and apply it on the hair where it is not. If you have baldness, you can also use it for baldness. Even then, Insha’Allah, your hair will stop falling out and it will start coming back. It can also be used by people with hair loss.

نسخہ 2 :

 دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ اس کو چھری سے کٹنگ کرلیں یا پھر ویسے ہی اس کو توڑلیں۔ توڑنے کے بعد جہاں بال نہیں ہیں وہاں آپ اس کو دائرے کی شکل میں اس کا مساج کریں۔ مطلب یہ ہے کہ لہسن کا جو پانی ہے وہ متاثرہ جگہ پہ لگانا ہے۔ تو یہ ایک منٹ کے لئے آپ نے ہے مساج کرنے کے بعد آپ نے اس کو چھوڑ دینا۔ اگر رات کو سوتے وقت کرلیں گے تو یہ زیادہ بہتر ہے اگر نہیں کر سکتے تو دن کے وقت اگر کرنا ہے تو  یہی کرنے کے بعد آپ اس کو کم از کم دو گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔ اس کے بعد اپنے سر یا متاثرہ جگہ کو دھونا چاہیں تو دھو سکتے ہیں ٹھیک ہے۔ تو یہ داڑی کے اندر جو بال کم ہوتے ہیں یہ ان کے لیے بھی ہے اور جن کے سر میں جو ہے بال گرنا شروع ہو جاتے ہیں بال چر کا مسئلہ ہوجاتا ہے یہ ان کے لیے بھی ہے وہ بھی اس کو یوز کر سکتے ہیں۔

Tip 2 :

 The second method is to cut it with a knife or break it in the same way. After breaking, where there is no hair, you massage it in a circle. This means that the garlic water is applied to the affected area. So this is you for a minute after the massage you leave it. If you can do it at night while sleeping, it is better if you can’t do it, then if you have to do it during the day, then leave it for at least two hours. After that, if you want to wash your head or the affected area, you can wash it. So it is also for those who have less hair inside the beard and those who have hair on their head start to lose their hair, it becomes a problem for them, it is also for them, they can also use it.

1 thought on “Balchar/hair follicles Home Remedies/ Balchar ka desi ilaj In Urdu/English”

Leave a Comment