janat men aalishaan mahal |hadees shareef

رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم  نے فرمایا جنت میں ایک ایسا محل ہے۔ جس کے اندر کھڑے ہو کے دیکھیں تو باہر سے سارا کچھ نظر اتا ہے اور محل کے باہر کھڑے ہو کے دیکھیں تو اندر کا سارا حسن دکھائی دیتا ہے۔

دنیاوی رشتے

44444

حضور نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا ایک بندے کے تین بھائی تھے۔ مثال دیکھنا اور ذرا سمجھانے کا
انداز دیکھنا میرے حبیب ﷺ کا۔کریم رسول صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم فرمانے لگے اس
کے تین بھائی تھے۔ اس کے انتقال کا وقت اگیا اس نے ایک بھائی سے پوچھا۔ بھائی میں
تو دنیا سے جا رہا ہوں تو میرے ساتھ کیا کرے گا؟