Natural Remedies for Kidney Cleanse / Home Remedies for Kidney Stones and Urinary Tract Infections

گوکھرو بکھڑا کے حیرت انگیز فوائد Natural Remedies for

آج میں ایک بھولی بسری ایک بھٹکی ہوئی جڑی بوٹی ہے جسے ہم بھول چکے ہیں۔ جسے ہم پتہ نہیں کم علمی کے باعث اسے استعمال نہیں کرسکتے۔ اللہ تعالی نے اس کو گردوں کو دوبارہ تعمیر کرنے کا ذریعہ بنایا ہے۔ صرف کم علمی کے باعث ہمیں اس کا نہیں پتا

 Our youth and sexual issues/ ہمارے نوجوان اور جنسی مسائل

محترم قارئین کرام : جنسی تعلق انسانی زندگی کا ایک اہم حصہ ہے اور ازدواجی تعلقات میں ان کی اہمیت بنیادی ہے ۔ اگر کسی وجہ سے یہ تعلق قائم نہ ہو سکے ، یا اس میں کمی واقع ہو جائے ، تو ازدواجی تعلقات میں مشکلات آنے کا احتمال ہوتا ہے ۔

Piles/ Hemorrhoids Treatments Home Remedies|Bawaseer Ka ilaj

Piles Hemorrhoids Treatments Home RemediesBawaseer Ka ilaj Natural Remedies for

یہ کیوں ہوتی ہے یہ ایک لمبا مضمون ہے  اگر اس پر تفصیلی بھی بتاؤں کہ بواسیر کی وجوہات یہ ہیں اس وجہ سے ہوتی ہے تو کم از کم ایک پوری کتاب بنے گی۔ یہاں پر مختصر لکھنا ہوتا ہے  تاکہ آپ لوگ بور نہ ہوں۔ چیدہ چیدہ وجوہات پڑھ لیں۔  اور وہ ہیں بازاری کھانے زیادہ کھانا’ ورزش نہ کرنا’ گوشت کا زیادہ کھانا’ مصالحہ جات’ بیکری اور میدے کی بنی اشیاء کا زیادہ استعمال بواسیر کی وجوہات ہیں

Conditional treatment of constipation

قبض کا شرطیہ علاج Natural Remedies for

بیماریوں کی ماں قبض جسے عرف عام میں ام الامراض بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی وجوہات کیا ہوتی ہیں ،اس کا علاج کیا ہے، پرہیز کیا ہے اور کس وجہ سے ہوتی ہے یہ آپ کو میں تفصیلاَ اس میں بتا دیتا ہوں۔

How to lower cholesterol naturally || کولیسٹرول کم کرنے والی 6 غذائیں ۔

How 20to 20lower 20cholesterol 20naturally Natural Remedies for

ایچ ڈی ایل میں اور ایل ڈی
ایل میں فرق یہ ہے کہ ایچ ڈی ایل کولیسٹرول کو اٹھا کے آپ کے خون کی نالیوں سے جگر
میں لے کے جاتا ہے جہاں پہ وہ استعمال میں آجاتا ہے۔ جبکہ ایل ڈی ایل اس کولیسٹرول
کو خون کی نالیوں میں لے کے گھومتا رہتا ہے۔ اس لیے خون کی نالیوں میں  ایل
ڈی ایل کو کم کرنا ضروری ہوتا ہے۔ تو جب دوائی لینے کے باوجود ،فزیکل ایکٹیوٹی کے
باوجود آپ کا ایل ڈی ایل کولیسٹرول کم نہ ہو رہا ہو تو آپ نے  چھ چیزیں ایسی
کھانی ہیں کہ جس کی وجہ سے آپ کاایل ڈی ایل کولیسٹرول کم ہوجائے یابہتر ہو جائے
گا۔