nasooh ki tobah ka waqia | urdu moral story

نصوح کی توبہ A wise goldsmith

دراصل نصوح ایک عورت نما مرد تھا. جس کا ظاہری، حلیہ نین و نقش عورتوں کی طرح کے تھے. باریک اور شیریں آواز چہرہ بغیر داڑھی کے باریک اندام کا مالک اور نین نقش اور نزاکت ہوبہو عورتوں والی. اس نے اپنے ظاہری اس جو عورتوں کی مثل اس کا چہرہ تھا اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس نے عورتوں کے ایک حمام کے اندر ملازمت اختیار کر رکھی تھی